QR CodeQR Code

جامعہ کراچی میں داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

24 Jul 2019 18:32

طلبا تمام معلومات بمعہ آن لائن داخلہ فارم اور پراسپیکٹس کے حصول کیلئے www.uokadmission.edu.pk پر رابطہ کر سکتے ہیں، جہاں تمام معلومات موجودہیں۔


اسلام ٹائمز۔ جامعہ کراچی کے ایوننگ پروگرام میں داخلوں کیلئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی۔ انچارج ڈائریکٹر ایڈمیشنز جامعہ کراچی ڈاکٹر صائمہ اختر کے مطابق ایوننگ پروگرام میں ماسٹرز اور ڈپلومہ پروگرام (20-2019ء) میں داخلوں کیلئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 26 جولائی 2019ء تک توسیع کر دی گئی ہے۔ خواہشمند طلباء 26 جولائی 2019ء تک داخلہ فارم آن لائن جمع کرا سکتے ہیں۔ طلبا تمام معلومات بمعہ آن لائن داخلہ فارم اور پراسپیکٹس کے حصول کیلئے www.uokadmission.edu.pk پر رابطہ کر سکتے ہیں، جہاں تمام معلومات موجودہیں۔


خبر کا کوڈ: 806826

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/806826/جامعہ-کراچی-میں-داخلہ-فارم-جمع-کرانے-کی-تاریخ-توسیع

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org