QR CodeQR Code

جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر پر پابندی کا ٹربیونل

27 Jul 2019 14:24

اس سلسلے میں ایسے خواہشمند افراد جو شواہد پیش کرنا چاہتے ہوں، اپنے حلف بیان (اِن ڈپلوکیٹ) رجسٹرار غیر قانونی سرگرمیوں کے انسداد سے متعلق ٹربیونل دہلی ہائی کورٹ بلڈنگ شیر شاہ روڈ نئی دہلی میں پیش کرسکتے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر کو ایک غیر قانونی تنظیم قرار دینے کے تعلق سے غیر قانونی سرگرمیوں کے اِنسداد سے متعلق ٹربیونل سرینگر میں 2 اور 3 اگست 2019ء کو ڈی سی آفس سرینگر میں ایف سی ریوینو کے کورٹ روم میں صبح 10 بجے سے دو نشستوں کا انعقاد کرے گا۔ اس سلسلے میں ایسے خواہشمند افراد جو شواہد پیش کرنا چاہتے ہوں، اپنے حلف بیان (اِن ڈپلوکیٹ) رجسٹرار غیر قانونی سرگرمیوں کے انسداد سے متعلق ٹربیونل دہلی ہائی کورٹ بلڈنگ شیر شاہ روڈ نئی دہلی میں پیش کرسکتے ہیں اور وہ اِن تاریخوں پر کسی بھی تحقیقات کے لئے ذاتی طور پر ٹریبونل کے سامنے حاضر ہوسکتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 807400

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/807400/جماعت-اسلامی-مقبوضہ-کشمیر-پر-پابندی-کا-ٹربیونل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org