0
Monday 13 Jul 2009 13:21

حجاب کے خلاف فرانسیسی مہم شخصی آزادی کے دعووں کی نفی ہے: رابطہ علماء فلسطین

حجاب کے خلاف فرانسیسی مہم شخصی آزادی کے دعووں کی نفی ہے: رابطہ علماء فلسطین
رابطہ علماء فلسطین نے حجاب کے خلاف فرانسیسی حکومت کی مہم کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ رابطہ علماء فلسطین کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ مسلمان خواتین کے حجاب کے خلاف فرانسیسی حکومت کی مہم شخصی آزادی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ 
مغرب جمہوریت، آزادی اور انسانی حقوق کی بات کرتا ہے لیکن مسلمانوں کے حوالے سے اس کے عمل میں دوغلا پن ہے۔ فرانس حکومت کو چاہیے کہ وہ انسانی قدروں کا احترام کرے اور جمہوریت، آزادی، مذہبی آزادی اور انسانی حقوق کے متعلق اپنے دعووں کا پاس کرے۔

خبر کا کوڈ : 8082
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش