QR CodeQR Code

حکومت نے پیٹرول 5 روپے 15 پیسے اور ڈیزل 5 روپے 65 پیسے مہنگا کردیا

31 Jul 2019 21:47

پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 15 پیسے اضافہ کردیا گیا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 65 پیسے اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔


اسلام ٹائمز۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کو ایک اور تحفہ دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 15 پیسے اضافہ کردیا گیا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 65 پیسے اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔


خبر کا کوڈ: 808202

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/808202/حکومت-نے-پیٹرول-5-روپے-15-پیسے-اور-ڈیزل-65-مہنگا-کردیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org