QR CodeQR Code

ایمنسٹی اسکیم میں ظاہر سینکڑوں گاڑیاں غائب، کسٹمز حکام کیخلاف نیب تحقیقات شروع

1 Aug 2019 23:37

کسٹمز کے ویئرہاﺅس، پورٹ پر کھڑی گاڑیاں بھی غائب ہیں۔ نیب نے کسٹمز حکام سے ریکارڈ طلب کرتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے ذریعہ ظاہر کی گئی سینکڑوں گاڑیاں غائب ہونے کے معاملے پر نیب نے کسٹمز حکام کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے ذریعہ ظاہر کی گئی سیکڑوں گاڑیاں غائب ہوگئی ہیں۔ کسٹمز کے ویئرہاﺅس، پورٹ پر کھڑی گاڑیاں بھی غائب ہیں۔ نیب نے کسٹمز حکام سے ریکارڈ طلب کرتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ کسٹمز افسران نے 2017ء کی ٹیکس ایمنسٹی کے ذریعے گاڑیاں میں ہیراپھیری کی۔


خبر کا کوڈ: 808361

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/808361/ایمنسٹی-اسکیم-میں-ظاہر-سینکڑوں-گاڑیاں-غائب-کسٹمز-حکام-کیخلاف-نیب-تحقیقات-شروع

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org