0
Friday 2 Aug 2019 17:55

کوئٹہ، کنویں میں زہریلی گیس بھر جانے سے نوجوان جاں بحق

کوئٹہ، کنویں میں زہریلی گیس بھر جانے سے نوجوان جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ میں کنویں میں زہریلی گیس بھر جانے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔
 پولیس کے مطابق اختر آباد کے علاقے کلی خلی میں کنویں کی صفائی کے دوران زہریلی گیس بھر جانے سے ایک شخص دم توڑ گیا۔ واقعہ کے بعد لاش کو ضروری کارروائی کے لئے بولان میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا گیا، جہاں متوفی کی شناخت عمران ولد داد نبی کے نام سے ہوئی۔ ضابطے کی کارروائی کے بعد میت ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔
 
خبر کا کوڈ : 808478
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش