0
Saturday 3 Aug 2019 12:38

عمران خان 18 اگست کو قوم سے خطاب میں ایک سال کی کارکردگی پیش کرینگے

عمران خان 18 اگست کو قوم سے خطاب میں ایک سال کی کارکردگی پیش کرینگے
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان 18 اگست کو قوم سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان حکومت کی ایک سالہ کارکردگی سے متعلق 18 اگست کو قوم سے خطاب کریں گے، اس حوالے سے وزیراعظم نے تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو ایک سالہ کارکردگی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی وزارت کی 5 اہم کامیابیاں لکھ کر بھیجیں۔
خبر کا کوڈ : 808605
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش