0
Monday 5 Aug 2019 09:42

اقوام متحدہ کی پاکستان اور بھارت سے تحمل کی اپیل

اقوام متحدہ کی پاکستان اور بھارت سے تحمل کی اپیل
اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر میں کشیدگی پر اقوام متحدہ نے پاکستان اور بھارت سے تحمل کی اپیل کی ہے۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے ترجمان نے کہا کہ اقوام متحدہ مبصر گروپ نے صورت حال سے متعلق رپورٹ دی ہے، لائن آف کنٹرول پر حالیہ دنوں میں فوجی سرگرمیوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ترجمان سیکرٹری جنرل نے کہا کہ دونوں ملک تحمل کا مظاہرہ کریں تاکہ حالات مزید خراب نہ ہوں۔
 
خبر کا کوڈ : 808932
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش