QR CodeQR Code

شیخ زکزاکی کی خراب جسمانی حالت پر 7 ممالک کے 186 ڈاکٹرز کا نائیجیریا کی حکومت کو خط

شیخ ابراہیم زکزاکی کو فی الفور طبی دیکھ بھال کے پیشرفتہ مرکز میں زیر علاج لایا جائے، عالمی ڈاکٹرز

12 Aug 2019 14:37

دنیا کے 7 ممالک سے تعلق رکھنے والے دسیوں ڈاکٹرز نے نائیجیریا کی حکومت کے نام اپنے خط میں شیخ زکزاکی کی ناگفتہ بہ جسمانی حالت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے نائیجیریا کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ شیخ زکزاکی کو فی الفور طبی دیکھ بھال کے پیشرفتہ مرکز میں زیر علاج لایا جائے۔


اسلام ٹائمز۔ دنیا کے سات ممالک سے تعلق رکھنے والے 186 ڈاکٹرز نے نائیجیریا کی حکومت کے نام اپنے خط میں نائیجیریا کی مذہبی تنظیم "تحریک اسلامی" کے سربراہ حجت الاسلام شیخ ابراہیم زکزاکی کی میڈیکل ہسٹری کے مطابق ان کے خون اور جسم میں سیسے کی زہر کے سرایت کر جانے (Lead Poisning) پر زور دیتے ہوئے نائیجیریا کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ شیخ زکزاکی کو جلد از جلد طبی دیکھ بھال کے پیشرفتہ مرکز میں زیر علاج لایا جائے۔ بین الاقوامی ذرائع کے مطابق نائیجیریا کی حکومت کے نام خط لکھنے والے ڈاکٹرز کا تعلق پاکستان، ایران، عراق، افغانستان اور شام سے ہے جبکہ مذکورہ بالا خط کا متن یہ ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحیم
جناب صدر نائیجیریا، محمد بوہاری!
نائیجیریا کی مشہور و معروف شخصیت شیخ ابراہیم زکزاکی کے بارے میں ایک عرصے سے ناگوار خبریں سننے کو مل رہی ہیں، جو فی الحال اپنی اہلیہ کے ہمراہ گذشتہ کئی سالوں سے قید میں ہیں جبکہ ان دونوں کی صحت ناگفتہ بہ ہے۔ طبابت ایک ایسا فن ہے جس پر ہم نے بیشمار مشکلات عبور کرکے عمل کیا ہے جبکہ ہم نے قسم کھا رکھی ہے کہ انسانی جانوں کو اہمیت دیتے ہوئے لوگوں کی سلامتی کو اپنے ذاتی مفادات پر ترجیح دیں۔ شیخ زکزاکی کی طبی آزمائشات مندرجہ ذیل حقائق سے پردہ اٹھاتی ہیں:

1۔ شیخ زکزاکی کی بائیں آنکھ مکمل طور پر نابینا ہوچکی ہے، جبکہ ان کو اپنی دائیں آنکھ سے دیکھنے میں شدید دشواری پیش آرہی ہے، کیونکہ انہیں گلوکوما (Glucoma) اور بڑھتے ماکولر آٹروفی (Progressive Macular Atrophy) کی شکایت ہے جبکہ موجودہ صورتحال کے باقی رہنے کی صورت میں وہ مکمل طور پر نابینا ہو جائیں گے۔
2۔ انہیں قلبی ایشیمیا (Heart Ischemia) نامی دل کی بیماری بھی لاحق ہے، جس کی وجہ سے انہیں کسی بھی وقت انفارکشن (Infarction) (دل کا دورہ) ہوسکتا ہے۔
3۔ اسی طرح انہیں گردن میں شدید حد تک سپانڈلائیسس (Spondylosis) کی شکایت ہے، جس کے نتیجے کے طور پر ان کی نرو روٹ (Nerve Root) دباؤ کا شکار ہوچکی ہے اور اس کی علامات بھی کافی حد تک بگڑ چکی ہیں۔
4۔ اس کے علاوہ ان کے خون اور جسم میں سیسے اور کیڈمیم کی زہر بھی سرایت کرچکی ہے۔ 31 مئی 2019ء کو لی گئی ان کی آزمائشات کے نتیجے میں ان کے جسم میں سیسے کی سطح  171.94µg/dl اور 18 جون 2019ء کو لی گئی آزمائش کے نتیجے میں 231.48µg/dl تھی جبکہ آخری آزمائش میں ان کے جسم میں سیسے کی سطح جسم میں سیسے کی زہر کے سرایت کر جانے کی بالاترین سطح کے تین گنا (مسمومیت کے 5 ویں درجے) کے برابر ہے ہے۔

مندرجہ بالا علائم اور عوارض شیخ زکزاکی کے فوری طور پر پیشرفتہ طبی مرکز میں منتقلی اور فی الفور زیر علاج لائے جانے کا تقاضا کرتے ہیں جبکہ مندرجہ بالا علائم کے متحمل مریض کی دیکھ بھال اور علاج معالجہ کسی ایسے طبی مرکز میں ہونا چاہیئے، جہاں نیورو-آفٹامالوجسٹ، گلوکوما اور کم بینائی کا سپیشلسٹ، دل کا سپیشلسٹ، آرتھوپیڈ اور نیورالوجسٹ موجود ہو۔ اسی طرح شیخ زکزاکی کو ان کی آنکھ میں موجود کم دباؤ کی وجہ سے آپریشن کی بھی فوری ضرورت ہے۔ مندرجہ بالا صورتحال میں صرف ایک ہی راہ حل باقی ہے اور وہ شیخ زکزاکی کو فوری طور پر نائیجیریا سے باہر واقع کسی طبی نگہداشت کے پیشرفتہ اور سپیشل مرکز میں داخل کرنا ہے۔

ہم مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹرز اپنی اٹھائی گئی قسم کے مطابق کسی بھی انسانی زندگی کے معاملے میں لاتعلق نہیں رہ سکتے جبکہ ہماری طرف سے مندرجہ بالا نوٹس انسانیت سے محبت اور ہماری ہمدردی کی بناء پر ہے کہ جس کو نظر انداز کرنے کا عمل بلاشبہ ناقابل تلافی نقصان پہنچائے گا۔ لہذا ہماری درخواست ہے کہ نائیجیریا کی حکومت اور قومی اسمبلی جلد از جلد شیخ زکزاکی کو نائیجیریا سے باہر کسی ملک میں واقع ایک پیشرفتہ طبی مرکز میں زیر علاج لائے، تاکہ مزید وقت ضائع کئے بغیر ان کا جسمانی چیک اپ اور علاج معالجہ شروع کرکے وقت کے ضائع ہونے کی وجہ سے پیش آنے والے کسی بھی تلخ حادثے سے بچا جا سکے۔
والسلام

1. ڈاکٹر آرزو محتشم، اسسٹنٹ پروفیسر ریڈیالوجی، ایران
2. ڈاکٹر آزاده هاشمی، اسسٹنٹ پروفیسر ریڈیالوجی، افغانستان
3. ڈاکٹر ابوالفضل محمدی، آرتھوپیڈک سپیشلسٹ، ایران
4. ڈاکٹر امان الله کریمی، سرجن و آپتھالمولوجسٹ، ایران
5. ڈاکٹر امیر رحمانیان، اسسٹنٹ پروفیسر ایمرجنسی میڈیسن، ایران
6. ڈاکٹر امیرحسین ایزدیار، جنرل پریکٹیشنر، ایران
7. ڈاکٹر انیسه علی‌آبادی، اسسٹنٹ پروفیسر ڈرماٹولوجی، ایران
8. ڈاکٹر حامد عبدی، انٹرنسٹ، ایران
9. ڈاکٹر حجت مادرشاهی، ای این ٹی سپیشلسٹ، ایران
10. ڈاکٹر حسن بسکابادی، نیوناٹالوجی سپیشلسٹ، ایران
11. ڈاکٹر حسن رجبی، ایران
12. ڈاکٹر حسن سزاوار ذاکران، ایران
13. ڈاکٹر حسین امیرزرگر، یورالوجی سپیشلسٹ، ایران
14. ڈاکٹر حسین محدث اردبیلی، اسسٹنٹ پروفیسر سائیکائیٹری، ایران
15. ڈاکٹر حمیدرضا صفایی، اسسٹنٹ پروفیسر ریڈیالوجی، ایران
16. ڈاکٹر حوریه سلیمانی، اسسٹنٹ پروفیسر ریڈیالوجی، ایران
17. ڈاکٹر رحیل دقماق، جنرل پریکٹیشنر، لبنان
18. ڈاکٹر رزسادات شمسا، جنرل پریکٹیشنر، ایران
19. ڈاکٹر ریحانه امین الرعایا، ایلڈرلی میڈیسن سپیشلسٹ، ایران
20. ڈاکٹر زهرا بهنام رسولی، اسسٹنٹ پروفیسر گائناکالوجی، ایران
21. ڈاکٹر زهرا جعفر، جنرل پریکٹیشنر، لبنان
22. ڈاکٹر زهرا جوشقانی، گائناکالوجسٹ، ایران
23. ڈاکٹر زهرا خلیلی متین زاده، پیڈیاٹرکس سپیشلسٹ، ایران
24. ڈاکٹر زهرا موحدی نیا، جنرل پریکٹیشنر، ایران
25. ڈاکٹر زهرا مودب شعار، ڈینٹسٹ، ایران
26. ڈاکٹر زینب بابا صفری، جنرل پریکٹیشنر، ایران
27. ڈاکٹر ساجده موسوی، اسسٹنٹ پروفیسر فزیکل میڈیسن، ایران
28. ڈاکٹر سعیده خاتمی، ڈینٹسٹ، ایران
29. ڈاکٹر سلیمان حیدری، تھوراسک سرجری سپیشلسٹ، ایران
30. ڈاکٹر سمانه رحمانی، جنرل پریکٹیشنر، ایران
31. ڈاکٹر سمانه یزدان پناه، اسسٹنٹ پروفیسر گائناکالوجی، ایران
32. ڈاکٹر سید جواد حسینی‌نژاد، نیورالوجسٹ، ایران
33. ڈاکٹر سید ذاکر حسین نقوی، جنرل پریکٹیشنر، پاکستان
34. ڈاکٹر سید عمران حیدر زیدی، جنرل پریکٹیشنر، پاکستان
35. ڈاکٹر سیدمحمدرضا پریزاده، Ph.D بائیوکیمسٹری، ایران
36. ڈاکٹر سید محمد صادق میرزایی، جنرل پریکٹیشنر، ایران
37. ڈاکٹر سید محمد کاظم مظفری، جنرل پریکٹیشنر، ایران
38. ڈاکٹر سید ناصر عمادی، انٹرنیشنل ڈرماٹالوجسٹ، ایران
39. ڈاکٹر سیده افسر شرفی، گائناکالوجسٹ، ایران
40. ڈاکٹر سیده زینب هاشمی جواهری، جنرل پریکٹیشنر، ایران
41. ڈاکٹر صائب علی آبادی، جنرل پریکٹیشنر، ایران
42. ڈاکٹر صدیقه آیتی افین، گائناکالوجسٹ، ایران
43. ڈاکٹر طاهره لباف، گائناکالوجسٹ، ایران
44. ڈاکٹر عارفه عدالتیان، اسسٹنٹ پروفیسر گائناکالوجی، ایران
45. ڈاکٹر عاطفه کرمانشاهی، جنرل پریکٹیشنر، ایران
46. ڈاکٹر عباس شجاعی، ای این ٹی سپیشلسٹ، ایران
47. ڈاکٹر عذرا رشیدنژاد، اسسٹنٹ پروفیسر نیورالوجی، ایران
48. ڈاکٹر عفراءالشهرستانی، اسسٹنٹ پروفیسر پڈیاٹرکس، عراق
49. ڈاکٹر عطیه محبی، اسسٹنٹ پروفیسر ریڈیالوجی، ایران
50. ڈاکٹر عطیه محمدزاده وطنچی، گائناکالوجسٹ، ایران
51. ڈاکٹر علی ابراهیم زاده، ایران
52. ڈاکٹر علی انجم شعاع، اینیزتھیزیالوجسٹ، ایران
53. ڈاکٹر علی تقی پور، Ph. D ایپیڈیمیالوجی، ایران
54. ڈاکٹر علی رضازاده، انٹرنل میڈیسن سپیشلسٹ، ایران
55. ڈاکٹر علی فضلی، اینیزتھیزیالوجسٹ، ایران
56. ڈاکٹر علی مادرشاهی، انٹرنل سرجری سپیشلسٹ، ایران
57. ڈاکٹر فاطمه اوچی اردبیلی، جنرل پریکٹیشنر، ایران
58. ڈاکٹر فاطمه تقی‌زاده، اسسٹنٹ پروفیسر فزیکل میڈیسن، ایران
59. ڈاکٹر فاطمه جوشقانی، ڈینٹسٹ، ایران
60. ڈاکٹر فاطمه دادالهی، اسسٹنٹ پروفیسر ریڈیالوجی، ایران
61. ڈاکٹر فاطمه فیاض، جنرل پریکٹیشنر، ایران
62. ڈاکٹر فاطمه مهرپرور، ڈینٹسٹ، ایران
63. ڈاکٹر فوزیه تخاری، اسسٹنٹ پروفیسر گائناکالوجی، افغانستان
64. ڈاکٹر قاسم امینی، اسسٹنٹ پروفیسر سرجری، ایران
65. ڈاکٹر کمال حیدری، ڈینٹسٹ، ایران
66. ڈاکٹر لیلا مودب شعار، ریڈیوتھراپی اینڈ آنکالوجی سپیشلسٹ، ایران
67. ڈاکٹر مجید حبیب زاده مقدم، جنرل پریکٹیشنر، ایران
68. ڈاکٹر مجید عبداللهی، ایمرجنسی میڈیسن سپیشلسٹ، ایران
69. ڈاکٹر مجید غیور مبرهن، نیوٹریشنسٹ، ایران
70. ڈاکٹر محمد ابراهیمی، ایران
71. ڈاکٹر محمد سجادی، سائیکالوجسٹ، ایران
72. ڈاکٹر محمد صادقی، ایران
73. ڈاکٹر محمدتقی رجبی مشهدی، سرجری سپیشلسٹ، ایران
74. ڈاکٹر محمدجعفر مدبر عزیزی، جنرل پریکٹیشنر، ایران
75. ڈاکٹر محمدرضا بهروز، ایران
76. ڈاکٹر محمدرضا جاودانی، اسسٹنٹ فیملی میڈیسن، ایران
77. ڈاکٹر محمدعلی کیانی، گیسٹروانٹسٹینل سپیشلسٹ، ایران
78. ڈاکٹر محمود جوشقانی، کارنیل سپیشلسٹ، ایران
79. ڈاکٹر محمود فاطمی، اسسٹنٹ پروفیسر ریڈیالوجی، ایران
80. ڈاکٹر محیا یارقلی، گائناکالوجسٹ، ایران
81. ڈاکٹر مرتضی امیری سلیمانی، آرتھوپیڈک سپیشلسٹ، ایران
82. ڈاکٹر مرتضی تجددی، جنرل پریکٹیشنر، ایران
83. ڈاکٹر مریم السادات پاک نژاد، ٹریڈیشنل میڈیسن سپیشلسٹ، ایران
84. ڈاکٹر مریم رضائیان، ڈینٹسٹ، افغانستان
85. ڈاکٹر مریم یارقلی، گائناکالوجسٹ
86. ڈاکٹر مژگان محمودیان، اسسٹنٹ پروفیسر ریڈیالوجی، ایران
87. ڈاکٹر مسعود ملکی، ڈرماٹالوجسٹ، ایران
88. ڈاکٹر مسعود مهدوی، ریڈیو تھراپی سپیشلسٹ، ایران
89. ڈاکٹر مصطفی جعفری، انٹرنسٹ، ایران
90. ڈاکٹر ملیحه اکبری، جنرل پریکٹیشنر، ایران
91. ڈاکٹر ملیحه هاتفی پور، جنرل پریکٹیشنر، ایران
92. ڈاکٹر مهدی اوغلی، انٹرنسٹ، ایران
93. ڈاکٹر مهدی مختاری، آئی سپیشلسٹ، ایران
94. ڈاکٹر مهدیه پوریزدان پناه، نیوٹریشنسٹ، ایران
95. ڈاکٹر مهدیه میری، انٹرنسٹ، ایران
96. ڈاکٹر مهسا کیا، جنرل پریکٹیشنر، ایران
97. ڈاکٹر میلاد حدادی، ڈینٹسٹ، ایران
98. ڈاکٹر نجمه خدادادی، ایران
99. ڈاکٹر نجمه زمانی، جنرل پریکٹیشنر، ایران
100. ڈاکٹر نرجس خاتون موحدی راد، جنرل پریکٹیشنر، ایران
101. ڈاکٹر نرگس صالحی، کارڈیالوجسٹ، ایران
102. ڈاکٹر نرگس عرب زاده، انٹرنسٹ، ایران
103. ڈاکٹر نصرالله همراز، انٹرنسٹ، افغانستان
104. ڈاکٹر نفیسه کاظمی راد، اسسٹنٹ پروفیسر ریڈیالوجی، ایران
105. ڈاکٹر نفیسه علی آبادی، اسسٹنٹ پروفیسر پیڈیاٹرکس، ایران
106. ڈاکٹر نیره خادم غایبی ، گائناکالوجسٹ و انفرٹیلیٹی سپیشلسٹ، ایران
107. ڈاکٹر هادی حسین زاده، جنرل پریکٹیشنر، ایران
108. ڈاکٹر هادی شرونی، ای این ٹی سپیشلسٹ، ایران
109. ڈاکٹر هادی جلالی،  جنرل پریکٹیشنر، ایران
110. ڈاکٹر رضایی، ہرٹ انٹرون سپیشلسٹ، افغانستان
111. Dr Abbas alahmad, Pediatrician, Syria
112. Dr Kashaf Zehra Durrani, General practitioner, Pakistan
113. Dr Muhammad Ajmal Hussain, General practitioner, Pakistan
114. Dr Muhammad Ali Kazmi, General practitioner, Pakistan
115. Dr Muhammad ali raseed, General practitioner, Pakistan
116. Dr Muhammad Amjad Hussain, General practitioner, Pakistan
117. Dr Muhammad Baqir, 4 year resident internal medicine, Pakistan
118. Dr Muhammad Farhan, General practitioner, Pakistan
119. Dr Owais Raza General practioner (MBBS), Pakistan
120. Dr Saman Fatima, General practitioner, Pakistan
121. Dr Sharaf ud deen, General practitioner, Pakistan
122. Dr Syed ali kuamil, General practitioner Pakistan
123. Dr Syed Wafadar Hussain Naqvi, General practitioner, Pakistan
124. Dr Syeada Maimoona Batool Rizvi, General practitioner, Pakistan
125. Dr Zeeshan Hadier, Liver transplant surgeon, Pakistan
126. Dr Abd alkrim Hariri, Neurosurgeon, Syria
127. Dr Abd almonaam hsanato, Radiologist, Syria
128. Dr Abdo salami, Dentist, Syria
129. Dr Addel maheiri, Maxillofacial Specialist, Syria
130. Dr Ahmad  alrahal, Otorhinolaryngologist, Syria
131. Dr Ahmaad alzien, Thoracic Internist, Syria
132. Dr Ahmad nasrullah, Dentist, Syria
133. Dr Ajmal Farooq, General practitioner, India
134. Dr Alla Aldrin Hassan, Neurosurgeon, Syria
135. Dr Allaa allnassan, General Surgeon
136. Dr Amar kiali, Ophtalmologist, Syria
137. Dr Anas hellali, General Surgeon, Syria
138. Dr Asma Khalid, General practitioner, Pakistan
139. Dr Bakri dablloni, Orthopedic Surgeon, Syria
140. Dr Bassel alshaher, Dentist, Syria
141. Dr Bsam kedeh, Gastroenterologist, Syria
142. Dr Fadi alaar, Vascular Surgeon, Syria
143. Dr Farhat, General practitioner, Pakistan
144. Dr Fizza Batool Zaidi, General practitioner, Pakistan
145. Dr Furqan Ali khan, General practitioner, Pakistan
146. Dr Hania Batool Zaidi, General practitioner, Pakistan
147. Dr Hassam Saleem, General practitioner, Pakistan
148. Dr Hassan alkhatib, Vascular Surgeon, Syria
149. Dr Hassan Khalil, Internist, Syria
150. Dr Houda abdalhadi, Internist, Syria
151. Dr Ibrahim hadid, Urologist, Syria
152. Dr Idrak Hussain Bhat, General practitioner, India
153. Dr Iftikar Hussain, General practitioner, India
154. Dr Mamdoh zitoni, Orthopedic Surgeon, Syria
155. Dr Manaaf sharbjii, Orthopedic Surgeon, Syria
156. Dr Mhmmod Nasser, Gastroenterologist, Syria
157. Dr Mirza Arsalan, General practitioner, India
158. D.Mohamad mohiedin, Pediatrician, Syria
159. Dr Mohanad battal, Pediatric Surgeon, Syria
160. Dr mohanad naasan, General Surgeon, Syria
161. Dr Mohanad zanoube, Ophtalmologist, Syria
162. Dr Mohd Yaseen Mir, General practitioner, India
163. Dr Motaz alhmod, General Surgeon, Syria
164. Dr Mouhamad batikh, General Surgeon, Syria
165. Dr Myllad zahlloq, Vascular Surgeon, Syria
166. Dr Ossama attar, General Surgeon, Syria
167. Dr Owais Siddique, General practitioner, India
168. Dr Raja Munawa, General practitioner, India
169. Dr Samer alhames, Thoracic Surgeon, Syria
170. Dr Samer sharbo, Vascular Surgeon, Syria
171. Dr Sami bitar, Nephrologist, Syria
172. Dr Saqib Hussain, General practitioner, India
173. Dr Showkat Hussain Dar, General practitioner, India
174. Dr Shyar mostafa, Neurosurgeon, Syria
175. Dr Suhail Ahmad Mir, General practitioner, India
176. Dr Syed Muntazir Mousavi, General practitioner, India
177. Dr Taher farfotli, Neurologist, Syria
178. Dr Tahssin hmidi, General Surgeon, Syria
179. Dr Waael akari, General Surgeon, Syria
180. Dr wisaam dieb, General Surgeon, Syria
181. Dr Yamen yousuf, Neurosurgeon, Syria
182. Dr Yassin alrahal, Orthopedic Surgeon, Syria
183. Dr Yousef sabsabi, Orthopedic Surgeon, Syria
184. Dr Zaher and allaziz, Vascular Surgeon, Syria
185. Dr Zaher batal, Nutritionist, Syria
186. Dr Zaid Jeelani, General practitioner, India


خبر کا کوڈ: 810188

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/810188/شیخ-ابراہیم-زکزاکی-کو-فی-الفور-طبی-دیکھ-بھال-کے-پیشرفتہ-مرکز-میں-زیر-علاج-لایا-جائے-عالمی-ڈاکٹرز

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org