QR CodeQR Code

سندھ حکومت کا بھارتی یوم آزادی سرکاری سطح پر یوم سیاہ کے طور پر منانے کا فیصلہ

14 Aug 2019 23:27

صوبائی حکومت کے تحت کل 15 اگست کو بھارتی یوم آزادی پر ملک بھر کی طرح سندھ میں بھی یوم سیاہ کے طور پر منایا جائے گا اور اس موقع پر صوبے بھر میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔


اسلام ٹائمز۔ حکومت سندھ نے 15 اگست کو بھارتی یوم آزادی سرکاری سطح پر یوم سیاہ کے طورپر منانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت کل 15 اگست کو بھارتی یوم آزادی پر ملک بھر کی طرح سندھ میں بھی یوم سیاہ کے طور پر منایا جائے گا اور اس موقع پر صوبے بھر میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔


خبر کا کوڈ: 810548

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/810548/سندھ-حکومت-کا-بھارتی-یوم-آزادی-سرکاری-سطح-پر-سیاہ-کے-طور-منانے-فیصلہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org