QR CodeQR Code

اقوام متحدہ نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سلامتی کونسل کی میٹنگ بلا لی

15 Aug 2019 09:03

سلامتی کونسل کی میٹنگ جمعہ کے روز ہو گی، پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدر کو ایک مکتوب ارسال کیا تھا۔ خط میں درخواست کی گئی تھی کہ سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس بلایا جائے۔


اسلام ٹائمز۔ سفارتی سطح پر بھارت کو شکست کا سامنا، اقوام متحدہ نے مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر سلامتی کونسل کی میٹنگ بلا لی۔ سلامتی کونسل کی میٹنگ جمعہ کے روز ہو گی، پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدر کو ایک مکتوب ارسال کیا تھا۔ خط میں درخواست کی گئی تھی کہ سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس بلایا جائے، کشمیر پر 50 سال میں سلامتی کونسل کا پہلا اجلاس ہو گا۔
 


خبر کا کوڈ: 810587

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/810587/اقوام-متحدہ-نے-مقبوضہ-کشمیر-کی-صورتحال-پر-سلامتی-کونسل-میٹنگ-بلا-لی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org