0
Thursday 15 Aug 2019 09:03

اقوام متحدہ نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سلامتی کونسل کی میٹنگ بلا لی

اقوام متحدہ نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سلامتی کونسل کی میٹنگ بلا لی
اسلام ٹائمز۔ سفارتی سطح پر بھارت کو شکست کا سامنا، اقوام متحدہ نے مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر سلامتی کونسل کی میٹنگ بلا لی۔ سلامتی کونسل کی میٹنگ جمعہ کے روز ہو گی، پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدر کو ایک مکتوب ارسال کیا تھا۔ خط میں درخواست کی گئی تھی کہ سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس بلایا جائے، کشمیر پر 50 سال میں سلامتی کونسل کا پہلا اجلاس ہو گا۔
 
خبر کا کوڈ : 810587
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش