0
Sunday 18 Aug 2019 21:11

تحریک انصاف میں قیادت کا فقدان ہے، قیادت ان کے پاس ایک ہی ہے جو عمران خان ہے، حسن عسکری

تحریک انصاف میں قیادت کا فقدان ہے، قیادت ان کے پاس ایک ہی ہے جو عمران خان ہے، حسن عسکری
اسلام ٹائمز۔ سابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری نے کہا ہے کہ اس وقت تحریک انصاف میں قیادت کا فقدان ہے، قیادت ان کے پاس ایک ہی ہے جو عمران خان ہے، ہر کوئی عمران خان کی طرف دیکھتا ہے یا ان کوخوش کرنا چاہتا ہے۔ دنیا نیوز کے پروگرام ”تھنک ٹینک “میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر حسن عسکری نے کہا کہ یہ کہنا مشکل ہے کہ حکومت کچھ ڈلیور کرے گی یا نہیں لیکن بیوروکریسی سے کام لینے کا ایک طریقہ ہوتا ہے، وزراء بیوروکریسی سے مل کر کام نہیں کرسکتے تو تقریروں سے حکومت نہیں چل سکتی۔
خبر کا کوڈ : 811282
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب