QR CodeQR Code

تحریک انصاف میں قیادت کا فقدان ہے، قیادت ان کے پاس ایک ہی ہے جو عمران خان ہے، حسن عسکری

18 Aug 2019 21:11

دنیا نیوز کے پروگرام ”تھنک ٹینک “میں گفتگو کرتے ہوئے سابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ یہ کہنا مشکل ہے کہ حکومت کچھ ڈلیور کرے گی یا نہیں لیکن بیوروکریسی سے کام لینے کا ایک طریقہ ہوتا ہے، وزراء بیوروکریسی سے مل کر کام نہیں کرسکتے تو تقریروں سے حکومت نہیں چل سکتی۔


اسلام ٹائمز۔ سابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری نے کہا ہے کہ اس وقت تحریک انصاف میں قیادت کا فقدان ہے، قیادت ان کے پاس ایک ہی ہے جو عمران خان ہے، ہر کوئی عمران خان کی طرف دیکھتا ہے یا ان کوخوش کرنا چاہتا ہے۔ دنیا نیوز کے پروگرام ”تھنک ٹینک “میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر حسن عسکری نے کہا کہ یہ کہنا مشکل ہے کہ حکومت کچھ ڈلیور کرے گی یا نہیں لیکن بیوروکریسی سے کام لینے کا ایک طریقہ ہوتا ہے، وزراء بیوروکریسی سے مل کر کام نہیں کرسکتے تو تقریروں سے حکومت نہیں چل سکتی۔


خبر کا کوڈ: 811282

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/811282/تحریک-انصاف-میں-قیادت-کا-فقدان-ہے-ان-کے-پاس-ایک-ہی-جو-عمران-خان-حسن-عسکری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org