QR CodeQR Code

گلگت بلتستان میں نومبر تک 17 کروڑ پودے لگانے کا ہدف

19 Aug 2019 14:06

چیف کنزرویٹر زاکر حسین نے گلگت میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر ملک بھر کی طرح جی بی میں بھی شجرکاری مہم کو کامیاب بنانے اور زیادہ سے زیادہ پودے لگانے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ پلانٹ فار پاکستان مہم کے تحت گلگت بلتستان میں روان سال نومبر تک 17 کروڑ پودے لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، شجر کاری مہم کے سلسلے میں محکمہ جنگلات و جنگلی حیات کے زیراہتمام گلگت میں تقریب ہوئی، چیف کنزرویٹر زاکر حسین نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر ملک بھر کی طرح جی بی میں بھی شجرکاری مہم کو کامیاب بنانے اور زیادہ سے زیادہ پودے لگانے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں، پہلے فیز میں سوا دو کروڑ پودے لگائے جائیں گے۔ نومبر تک پورے گلگت بلتستان میں 17 کروڑ پودے لگائے جائیں گے۔


خبر کا کوڈ: 811377

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/811377/گلگت-بلتستان-میں-نومبر-تک-17-کروڑ-پودے-لگانے-کا-ہدف

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org