QR CodeQR Code

توسیع ملنے کے بعد آرمی چیف کی وزیراعظم سے پہلی ملاقات

22 Aug 2019 18:18

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں قومی سلامتی امور سمیت مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی، ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں قومی سلامتی امور سمیت مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مدت ملازمت میں توسیع کے بعد آرمی چیف کی وزیراعظم سے پہلی ملاقات ہے۔ یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کی ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق ملک اور خطے میں جاری پاک فوج کی امن کی کوششوں کے تسلسل کیلئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 812090

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/812090/توسیع-ملنے-کے-بعد-ا-رمی-چیف-کی-وزیراعظم-سے-پہلی-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org