QR CodeQR Code

ضلع مہمند میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، 3 بچے زخمی

24 Aug 2019 15:28

بچے پہاڑی پر گھاس کاٹنے کے دوران بارودی سرنگ کا نشانہ بنے۔ دھماکے میں 3 بچے زخمی ہوئے جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ قبائلی ضلع مہمند کی تحصیل صافی میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا ہے، دھماکے کے نتیجے میں 3 بچے زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ تحصیل صافی کے علاقے ساگی میں اسوقت پیش آیا جب بچے پہاڑی پر گھاس کاٹنے کے دوران بارودی سرنگ کا نشانہ بنے۔ دھماکے میں 3 بچے زخمی ہوئے جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 812423

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/812423/ضلع-مہمند-میں-بارودی-سرنگ-کا-دھماکہ-3-بچے-زخمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org