QR CodeQR Code

سندھ میں گندم کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاﺅن کا فیصلہ

24 Aug 2019 18:06

محکمہ خوراک کے ایڈیشنل سیکریٹری محمد خالد خان کے دستخط سے جاری خط میں کہا گیا ہے کہ محکمے نے ہر ڈویژن میں چھاپہ مار ٹیم تشکیل دی ہے، جو متعلقہ ڈویژن کے کمشنر کے ساتھ مل کر گندم ذخیرہ کرنے والے مل مالکان اور دیگر ذخیرہ اندوزوں کیخلاف چھاپہ مار کارروائی کریگی۔


اسلام ٹائمز۔ حکومتِ سندھ کی جانب سے گندم کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاﺅن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سلسلے میں سندھ کے 6 ڈویژن کے تمام کمشنرز کو واضح ہدایت جاری کر دی گئی ہیں۔ محکمہ خوراک کے ایڈیشنل سیکریٹری محمد خالد خان کے دستخط سے جاری خط میں کہا گیا ہے کہ محکمے نے ہر ڈویژن میں چھاپہ مار ٹیم تشکیل دی ہے، جو متعلقہ ڈویژن کے کمشنر کے ساتھ مل کر گندم ذخیرہ کرنے والے مل مالکان اور دیگر ذخیرہ اندوزوں کیخلاف چھاپہ مار کارروائی کریگی۔


خبر کا کوڈ: 812442

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/812442/سندھ-میں-گندم-کے-ذخیرہ-اندوزوں-کیخلاف-کریک-ڈاﺅن-کا-فیصلہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org