0
Wednesday 28 Aug 2019 10:18

چلاس، قتل کے دو ملزموں کو سزائے موت سنا دی گئی

چلاس، قتل کے دو ملزموں کو سزائے موت سنا دی گئی
اسلام ٹائمز۔ چلاس کی مقامی عدالت نے قتل کے دو ملزموں کو سزائے موت سنا دی، قتل کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج سہیل احمد خان کی عدالت میں ہوئی، عدالت نے جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کے ساتھ دو لاکھ روپے کی سزا بھی سنائی۔ مجرمان نادر اور شاہ عالم کا تعلق چلاس کے علاقے کھنبری سے ہے اور دونوں سگے بھائی ہیں، 2011ء میں ایک شخص کو قتل کرنے کا الزام تھا۔
خبر کا کوڈ : 813048
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش