0
Saturday 31 Aug 2019 13:22

خیبر پختونخوا حکومت کیطرف سے یکم محرم کو تعطیل کا اعلان

خیبر پختونخوا حکومت کیطرف سے یکم محرم کو تعطیل کا اعلان
اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا حکومت نے یکم محرم الحرام پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے یوم عمر کی مناسبت سے یکم محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے، جبکہ حکومت خیبر پختونخوا نے اعلامیہ بھی جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق یکم محرم الحرام کو یوم عمر کی مناسبت سے صوبہ بھر میں عام تعطیل ہوگی اور تعطیل کا دن رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے چاند دیکھنے کے اعلان سے مشروط ہوگا۔
خبر کا کوڈ : 813730
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش