0
Monday 2 Sep 2019 19:09

کراچی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی

کراچی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی
اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے بلدیہ ٹاﺅن میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بلدیہ ٹاﺅن کے علاقے چاندنی چوک کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے طیب نامی پولیس اہلکار پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ اہلکار کو طبی امداد کیلیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اہلکار معمول کی پیٹرولنگ ڈیوٹی پر تھا۔
خبر کا کوڈ : 814117
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش