0
Thursday 5 Sep 2019 10:52

گلگت بلتستان میں سکیورٹی فول پروف بنانے کی ہدایت

گلگت بلتستان میں سکیورٹی فول پروف بنانے کی ہدایت
اسلام ٹائمز۔ محکمہ داخلہ نے گلگت بلتستان میں سکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت کر دی۔ محکمہ داخلہ نے محرم الحرام کے دوران کڑی نگرانی اور سکیورٹی کے سخت انتظامات کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر کے عزائم کو ناکام بنانے کیلئے سکیورٹی فورسز الرٹ رہیں اور فول پروف انتظامات کو یقینی بنائیں۔
خبر کا کوڈ : 814562
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب