QR CodeQR Code

گلگت بلتستان میں سکیورٹی فول پروف بنانے کی ہدایت

5 Sep 2019 10:52

محکمہ داخلہ نے محرم الحرام کے دوران کڑی نگرانی اور سکیورٹی کے سخت انتظامات کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر کے عزائم کو ناکام بنانے کیلئے سکیورٹی فورسز الرٹ رہیں۔


اسلام ٹائمز۔ محکمہ داخلہ نے گلگت بلتستان میں سکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت کر دی۔ محکمہ داخلہ نے محرم الحرام کے دوران کڑی نگرانی اور سکیورٹی کے سخت انتظامات کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر کے عزائم کو ناکام بنانے کیلئے سکیورٹی فورسز الرٹ رہیں اور فول پروف انتظامات کو یقینی بنائیں۔


خبر کا کوڈ: 814562

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/814562/گلگت-بلتستان-میں-سکیورٹی-فول-پروف-بنانے-کی-ہدایت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org