0
Sunday 8 Sep 2019 02:54

شامی افواج نے بموں سے لیس دیسی ساختہ 3 ڈرون طیارے مار گرائے

شامی افواج نے بموں سے لیس دیسی ساختہ 3 ڈرون طیارے مار گرائے
اسلام ٹائمز۔ گذشتہ رات شامی اینٹی ایئرکرافٹس نے دہشتگردوں کیطرف سے "سھل الغرب" نامی علاقے میں واقع ایک فوجی مرکز کیطرف بھیجے گئے بموں سے لیس دیسی ساخت کے 3 ڈرون طیارے مار گرائے۔ تفصیلات کے مطابق شامی اینٹی ایئرکرافٹس نے 2 ڈرون طیاروں کو ہوا میں ہی تباہ کر دیا جبکہ تیسرے کو بحفاظت زمین پر اتار لیا اور اس پر نصب دھماکہ خیز مواد کو ناکارہ بنا کر دہشتگردوں کے مذموم عزائم کو خاک میں ملا دیا۔
خبر کا کوڈ : 815118
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب