QR CodeQR Code

پی ایس آر اے کے حکم نامے واپس، طلباء کو چھٹیوں کی فیس جمع کرنی ہوگی

12 Sep 2019 17:33

کالعدم قرار دیئے گئے 13 نوٹیفیکشنز میں سکولوں کو جرمانے، رجسٹریشن، سٹیشنری، یونیفارم کی خریداری، ایڈوانس ٹیوشن فیس اور دیگر شامل ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی (پی ایس آر اے) نے اپنے ہی تمام نوٹیفیکشن واپس لیتے ہوئے مجموعی طور پر 13حکم ناموں کو کالعدم قرار دیدیا ہے، جس کے بعد نجی سکول تعطیلات کی فیسیں وصول کرسکیں گے اور بہن بھائیوں کی فیس میں رعایت کے پابندی بھی نہیں ہونگے۔ کالعدم قرار دیئے گئے 13 نوٹیفیکشنز میں سکولوں کو جرمانے، رجسٹریشن، سٹیشنری، یونیفارم کی خریداری، ایڈوانس ٹیوشن فیس اور دیگر شامل ہیں۔


خبر کا کوڈ: 815783

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/815783/پی-ایس-آر-اے-کے-حکم-نامے-واپس-طلباء-کو-چھٹیوں-کی-فیس-جمع-کرنی-ہوگی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org