0
Saturday 14 Sep 2019 09:47

گلگت کو پلاسٹک فری بنانے کیلئے مہم شروع کرنے کا فیصلہ

گلگت کو پلاسٹک فری بنانے کیلئے مہم شروع کرنے کا فیصلہ
اسلام ٹائمز۔ گلگت شہر کو پلاسٹک فری بنانے کیلئے مہم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، ڈی سی گلگت نوید احمد کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں شہر کو پلاسٹک فری بنانے کے حوالے سے حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پلاسٹک کے نقصانات سے عوام کو آگاہ کرنے کیلئے مہم کا آغاز یونیورسٹی، کالجز اور سکول سے مل کیا جائے گا، لوگوں کو پلاسٹک کی جگہ کاٹن بیگ کے استعمال پر قائل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ : 816079
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش