0
Monday 16 Sep 2019 11:07

غذر میں موٹر سائیکل سے گر کر خاتون جاں بحق

غذر میں موٹر سائیکل سے گر کر خاتون جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ غذر کے گاؤں ہاتون میں موٹر سائیکل سے گر کر خاتون جاں بحق ہو گئی۔ خاتون موٹر سائیکل سے گر کر شدید زخمی ہوئی تھی، جسے تشویشناک حالت میں گلگت ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا، جہاں وہ زخمی کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔ متوفیہ کو آبائی گاؤں ہاتون میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 816440
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب