QR CodeQR Code

غذر میں موٹر سائیکل سے گر کر خاتون جاں بحق

16 Sep 2019 11:07

خاتون موٹر سائیکل سے گر کر شدید زخمی ہوئی تھی، جسے تشویشناک حالت میں گلگت ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا، جہاں وہ جانبر نہ ہو سکی۔


اسلام ٹائمز۔ غذر کے گاؤں ہاتون میں موٹر سائیکل سے گر کر خاتون جاں بحق ہو گئی۔ خاتون موٹر سائیکل سے گر کر شدید زخمی ہوئی تھی، جسے تشویشناک حالت میں گلگت ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا، جہاں وہ زخمی کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔ متوفیہ کو آبائی گاؤں ہاتون میں سپرد خاک کر دیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 816440

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/816440/غذر-میں-موٹر-سائیکل-سے-گر-کر-خاتون-جاں-بحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org