0
Monday 16 Sep 2019 18:49

اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کے لئے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کے لئے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا
اسلام ٹائمز۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ دو ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ہے جس میں شرح سود کو برقرار رکھا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ دو ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ہے جس میں شرح سود کو 13 اعشاریہ 25 فیصد کی سطح پر برقرار رکھا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مالی سال 20ء کے لیے مہنگائی کی پیش گوئیوں میں 16 جولائی 2019ء کو زری پالیسی کمیٹی کے پچھلے اجلاس سے اب تک کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور زرعی پالیسی کمیٹی نے اپنے 16 ستمبر 2019ء کے اجلاس میں پالیسی ریٹ میں بھی کوئی تبدیلی نہیں کی، اور پالیسی ریٹ 13.25 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 816527
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش