QR CodeQR Code

کراچی، بی اے اور بی کام پرائیوٹ سال اول کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان

16 Sep 2019 20:00

بی اے پرائیوٹ سال اول کے طلبہ اپنے امتحانی فارم 4500 روپے فیس کے ساتھ، جبکہ بی کام سال اول پرائیوٹ کے طلبہ اپنے امتحانی فارم 5600 روپے فیس کے ساتھ 30 ستمبر 2019ء تک جمع کرا سکتے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے مطابق بی اے اور بی کام پرائیوٹ سال اول کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ بی اے پرائیوٹ سال اول کے طلبہ اپنے امتحانی فارم 4500 روپے فیس کے ساتھ، جبکہ بی کام سال اول پرائیوٹ کے طلبہ اپنے امتحانی فارم 5600 روپے فیس کے ساتھ 30 ستمبر 2019ء تک جمع کرا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ صرف 2018ء کی رجسٹریشن کے حامل طلبہ امتحانی فارم جمع کرانے کے اہل ہوں گے۔


خبر کا کوڈ: 816545

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/816545/کراچی-بی-اے-اور-کام-پرائیوٹ-سال-اول-کے-امتحانی-فارم-جمع-کرانے-کی-تاریخ-کا-اعلان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org