QR CodeQR Code

کوئٹہ، شمع ہدایت ٹیم کے زیراہتمام عاشورا آرٹ کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش کا اہتمام

18 Sep 2019 17:56

نمائش کو دیکھنے کیلئے ہر طبقے اور ہر عمر کے لوگوں نے گہری دلچسپی لی۔ مصباح القرآن ایجوکیشنل اکیڈمی، ابو تراب اوپن اسکاوٹس کے اشتراک سے منعقد ہونیوالی نمائش میں شامل ہنرمندوں کے کام کو ججز نے چانچا اور انعامات تقسیم کیے گئے۔


اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں شمع ھدایت ٹیم کے زیراہتمام عاشورا آرٹ کے عنوان سے اپنی نوعیت کی پہلی نمائش کا انعقاد ہوا۔ نمائش میں عاشورا سے متعلق پینٹنگز اور فوٹو گرافی سمیت فن پاروں کی نمائش کی گئی۔ نمائش کو دیکھنے کیلئے ہر طبقے اور ہر عمر کے لوگوں نے گہری دلچسپی لی۔ مصباح القرآن ایجوکیشنل اکیڈمی، ابو تراب اوپن اسکاوٹس کے اشتراک سے منعقد ہونیوالی نمائش میں شامل ہنرمندوں کے کام کو ججز نے چانچا اور انعامات تقسیم کیے گئے۔


خبر کا کوڈ: 816933

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/816933/کوئٹہ-شمع-ہدایت-ٹیم-کے-زیراہتمام-عاشورا-آرٹ-عنوان-سے-فن-پاروں-کی-نمائش-کا-اہتمام

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org