0
Wednesday 15 Jul 2009 11:06

پاک ایران ترکی ٹرین سروس:پاکستانی وفد کی انقرہ روانگی

پاک ایران ترکی ٹرین سروس:پاکستانی وفد کی انقرہ روانگی
اسلام آباد : پاکستان ایران اور ترکی کے مابین ٹرین سروس شروع کرنے کے سلسلے میں اہم بات چیت کیلیے پانچ رکنی پاکستانی وفد آج ترکی روانہ ہو رہا ہے۔انقرہ میں تین روزہ مذاکرات کے دوران تینوں مملک کے اعلیٰ سطحی وفود چودہ اگست دوہزار نو سے سہ ملکی ٹرین سروس کے آغاز پر تفصیلی تبادلہ خیال کرینگے۔پاکستانی وفد میں ریلوے،کسٹم،کارگو اور ٹرانسپورٹیشن کے اعلیٰ حکام شامل ہیں۔ تین روزہ مذاکرات کے دوران اسلام آباد تہران استنبول ٹرین سروس کے چودہ اگست دوہزار نو سے آغاز کے سلسلے میں سمجھوتہ طے پانے کا بھی قوی امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ : 8176
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش