0
Sunday 22 Sep 2019 23:58

سیاحت کے فروغ کیلئے خیبر پختونخوا ٹورازم ایکٹ 2019ء تیار

سیاحت کے فروغ کیلئے خیبر پختونخوا ٹورازم ایکٹ 2019ء تیار
اسلام ٹائمز۔ حکومت نے صوبے میں سیاحت کے فروغ کے لیے خیبر پختونخوا ٹورازم ایکٹ 2019ء تیار کرلیا، جو کل اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کے پی کے حکومت نے صوبے میں سیاحت کو پروان پڑھانے کے لیے ٹورازم ایکٹ 2019ء تیار کر لیا ہے، سیاحت کے فروغ کے لیے وزیراعلیٰ کی نگرانی میں بورڈ تشکیل دیا جائے گا، جبکہ خیبر پختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی بھی قائم کی جائے گی، سیاحت پالیسی پر عمل درآمد کے لیے بورڈ آف ڈائریکٹرز بھی بنائے جائیں گے۔ ایکٹ کے تحت ٹورازم پولیس کا قیام بھی عمل میں آئے گا اور ٹورازم اتھارٹی کو سیاحتی کاوربار کے حوالے لائسنس کے اجراء کا اختیار ہوگا جبکہ ایکٹ کی خلاف ورزی پر سزائیں بھی تجویز کی گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ : 817715
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش