0
Monday 23 Sep 2019 09:09

امریکہ، پٹسبرگ سے 3 افراد کی لاشیں برآمد

امریکہ، پٹسبرگ سے 3 افراد کی لاشیں برآمد
اسلام ٹائمز۔ امریکی شہر پٹسبرگ میں نارنجی بینڈ پہنے 3 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں جبکہ 4 بے ہوش افراد کو اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق 2 لاشیں سڑک کنارے سے اور ایک نزدیکی اپارٹمنٹ سے ملی جبکہ 4بے ہوش افراد بھی اسی اپارٹمنٹ سے ملے۔ چاروں کی حالت تشویشناک ہے، ساتوں افراد نے ہاتھوں میں نارنجی بینڈ پہنا ہوا تھا، واقعے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔
 
خبر کا کوڈ : 817738
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے