QR CodeQR Code

امریکہ، پٹسبرگ سے 3 افراد کی لاشیں برآمد

23 Sep 2019 09:09

پولیس کے مطابق 2 لاشیں سڑک کنارے سے اور ایک نزدیکی اپارٹمنٹ سے ملی جبکہ 4بے ہوش افراد بھی اسی اپارٹمنٹ سے ملے۔


اسلام ٹائمز۔ امریکی شہر پٹسبرگ میں نارنجی بینڈ پہنے 3 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں جبکہ 4 بے ہوش افراد کو اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق 2 لاشیں سڑک کنارے سے اور ایک نزدیکی اپارٹمنٹ سے ملی جبکہ 4بے ہوش افراد بھی اسی اپارٹمنٹ سے ملے۔ چاروں کی حالت تشویشناک ہے، ساتوں افراد نے ہاتھوں میں نارنجی بینڈ پہنا ہوا تھا، واقعے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔

 


خبر کا کوڈ: 817738

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/817738/امریکہ-پٹسبرگ-سے-3-افراد-کی-لاشیں-برا-مد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org