QR CodeQR Code

خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے مزید کیسز سامنے آگئے

28 Sep 2019 23:05

ڈینگی رسپانس یونٹ کے مطابق پشاور میں ڈینگی متاثرہ افراد کی تعداد 1846 ہوگئی، جبکہ پورے صوبے میں ڈینگی متاثرہ افراد کی تعداد 3604 ہے۔


اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے مزید کیسز سامنے آگئے۔ پشاور میں 24 گھنٹوں میں 27 نئے ڈینگی کیسز سامنے آگئے، جبکہ صوبے کے دوسرے اضلاع میں 52 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ ڈینگی رسپانس یونٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے مزید کیسز سامنے آگئے۔ پشاور میں 24 گھنٹوں میں27 نئے ڈینگی کیسز سامنے آگئے، جبکہ صوبے کے دیگر اضلاع میں 52 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ ڈینگی رسپانس یونٹ کے مطابق پشاور میں ڈینگی متاثرہ افراد کی تعداد 1846 ہوگئی، جبکہ پورے صوبے میں ڈینگی متاثرہ افراد کی تعداد 3604 ہے۔ نوشہرہ سے 8 اور صوابی سے 7 نئے ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے۔ لوئر دیر سے 5، ڈی آئی خان سے 3 کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ بونیر اور چارسدہ سے 2، 2 کیسز رپورٹ ہوئے۔


خبر کا کوڈ: 818950

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/818950/خیبر-پختونخوا-میں-ڈینگی-کے-مزید-کیسز-سامنے-آگئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org