1
Saturday 28 Sep 2019 23:46

رہبر انقلاب اسلامی کی تازہ منتشر ہونیوالی تصویر کی اسرائیلی میڈیا میں وسیع کوریج

رہبر انقلاب اسلامی کی تازہ منتشر ہونیوالی تصویر کی اسرائیلی میڈیا میں وسیع کوریج
اسلام ٹائمز۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ اور قدس بریگیڈ کے کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی کے ہمراہ لی گئی تصویر جو رہبر انقلاب کی ویب سائٹ پر حال ہی میں نشر ہوئی ہے، کو اسرائیلی میڈیا میں وسیع کوریج دی گئی ہے۔
بازتاب گسترده انتشار تصویری از رهبر انقلاب در کنار سید حسن نصرالله و سردار سلیمانی
غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے ٹیلی ویژن چینل نمبر 12 پر اینکر نے یہ تصویر نشر کرتے ہوئے کہا کہ دیکھیئے ایرانی سپریم لیڈر، سید حسن نصراللہ اور سلیمانی کے ہمراہ کھڑے ہیں اور جیسا کہ آپ دیکھ رہے ہیں، مسکرا رہے ہیں جبکہ اس تصویر کا نام "فتح کی ہم پلہ" رکھا گیا ہے۔ علاوہ ازیں اسرائیلی ٹیلی ویژن چینل نمبر 24 نے بھی اس تصویر کو بارہا نشر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 818955
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش