0
Wednesday 2 Oct 2019 08:13

آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا، سید علی گیلانی

آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا، سید علی گیلانی
اسلام ٹائمز۔ بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی نے جموں، وادی کشمیر اور لداخ کے لوگوں سے مطالبہ کیا ہے کہ لوگ اپنی شناخت، ایمان اور عزت پر کوئی سمجھوتہ نہ کریں۔ آزادی کے لیے کی گئی جدوجہد ضرور رنگ لائے گی، شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، آزادی جدوجہد کا سورج جلد طلوع ہو گا، بزرگ حریت رہنما نے کشمیری پولیس اہلکاروں سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ بھارتی قابض سرکار اور قابض فوج کے حمایتی نہ بنیں، مادر وطن کی حفاظت کریں، اپنے بہن، بھائیوں، ماؤں، بیٹیوں سمیت سب کو بھارتی ہندوتوا کے نظریے سے بچائیں۔
 
خبر کا کوڈ : 819537
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش