0
Sunday 6 Oct 2019 20:01

تنظیم اسلامی کے زیراہتمام لاہور میں پاک بھارت جنگ، امکانات، توقعات اور خدشات کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد

تنظیم اسلامی کے زیراہتمام لاہور میں پاک بھارت جنگ، امکانات، توقعات اور خدشات کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد
اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی لاک ڈاؤن کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال کے تناظر میں تنظیم اسلامی کے زیراہتمام لاہور میں سیمینار منعقد ہوا۔ تنظیم کے مرکزی دفتر کے قرآن آڈیٹوریم میں پاک بھارت جنگ امکانات، توقعات اور خدشات کے عنوان سے منعقد ہونیوالے ایک روزہ سیمینار سے سابق وزیر خارجہ خورشید قصوری، معروف تجزیہ کار اوریا مقبول جان، بریگیڈیئر (ر) فاروق حمید خان اور تجزیہ کار ایوب بیگ مرزا نے خطاب کیا۔ سیمینار کی صدارت تنظیم اسلامی کے امیر حافظ عاکف سعید نے کی۔ سیمینار میں تنظیم اسلامی کے کارکنوں اور شہریوں میں کثیر تعداد میں شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 820493
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش