0
Wednesday 9 Oct 2019 11:57

امریکہ میں سیریل کلر کا خواتین سمیت 100 افراد کے قتل کا اعتراف

امریکہ میں سیریل کلر کا خواتین سمیت 100 افراد کے قتل کا اعتراف
اسلام ٹائمز۔ امریکی تاریخ کے خطرناک سیریل کلر نے 100 افراد کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا، جن میں زیادہ تر خواتین شامل ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی تحقیقاتی ایجنسی (ایف بی آئی) کو دیئے گئے بیان میں سیریل کلر نے 100 افراد کو قتل کرنے کا اعتراف کیا۔ سیریل کلر سیموئل لٹل ایک سے زائد مرتبہ موت کی سزا میں کیلی فورنیا کی جیل میں قید ہے، 79 سالہ سیموئل لٹل 3 خواتین کے قتل کے کیس میں 2012ء سے جیل میں قید ہے البتہ دوران تفتیش اس نے انکشاف کیا کہ اس نے امریکا بھر میں 1970ء سے 2005ء تک یعنی 35 سالوں کے دوران 90 قتل کیے۔
خبر کا کوڈ : 820981
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب