0
Thursday 10 Oct 2019 10:36

چکوٹھی کے قریب کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف دھرنا جاری

چکوٹھی کے قریب کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف دھرنا جاری
اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کا مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی دھرنا چناری اور لائن آف کنٹرول چکوٹھی کے درمیان (چنوئیاں،بھرائیاں ) کے مقام پر چوتھے روز بھی جاری ہے۔ شرکاء سے اظہار یکجہتی کے لیے سابق امیر جماعت اسلامی ممبر قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی، وزیر آزادکشمیر حکومت نورین عارف، جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (ص) کے سربراہ سردار صغیر خان ایڈوکیٹ سمیت متعدد اہم شخصیات نے دھرنا میں شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 821169
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش