0
Friday 11 Oct 2019 11:34

سکردو میں گلیشئر گرافٹنگ منصوبے کا افتتاح

سکردو میں گلیشئر گرافٹنگ منصوبے کا افتتاح
اسلام ٹائمز۔ سکردو میں گلیشئر گرافٹنگ منصوبے کا افتتاح کر دیا گیا، بلتستان یونیورسٹی، یو این ڈی پی اور کواردو کے عوام کے باہمی اشتراک سے منصوبہ شروع کیا گیا ہے، منصوبے کے تحت بلتستان کے مختلف اضلاع میں گلیشئر کی گرافٹنگ کا عمل شروع کیا جائے گا اور اس سلسلے میں بلتستان یونیورسٹی سے معاونت لی جائے گی۔ منصوبے کی افتتاحی تقریب سکردو میں ہوئی جس میں صوبائی وزیر اقبال حسن، یو این ڈی پی کے چیف عبدالوقاص اور کواردو کے عمائدین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 821381
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش