0
Sunday 13 Oct 2019 19:42

پاراچنار، سکالر واحد حسین کا پی ایچ ڈی مقالے کا دفاع کامیابی سے انجام پاگیا

پاراچنار، سکالر واحد حسین کا پی ایچ ڈی مقالے کا دفاع کامیابی سے انجام پاگیا
اسلام ٹائمز۔ ضلع کرم سے تعلق رکھنے والے سکالر واحد حسین نے پشاور یونیورسٹی سے شعبہ باٹنی میں اپنے پی ایچ ڈی مقالے کا دفاع کامیابی سے انجام کو پہنچایا ہے۔ سکالر واحد حسین گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج پاراچنار میں اسسٹنٹ پروفیسر بھی ہیں۔ موصوف نے لعل بادشاہ کے زیر نگرانی ضلع اپر کرم کے نباتاتی ڈھانچے ادویاتی پودوں، ان کے فوائد، درپیش مسائل کنزرویشن پر ڈاکٹریٹ کی تحقیقات مکمل کرلی اور تھیسسیز کا دفاع کیا۔ موصوف سکالر ضلع کرم سے شعبہ باٹنی میں پی ایچ ڈی کرنے والے پہلے خوش نصیب ہیں۔ واحد حسین کا تعلق اپر کرم کے علاقہ شلوزان سے ہے۔
خبر کا کوڈ : 821840
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش