0
Wednesday 16 Oct 2019 12:31

داریل، آٹھویں جماعت کے طالب علم کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

داریل، آٹھویں جماعت کے طالب علم کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا
اسلام ٹائمز۔ دیامر داریل میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ کر کے آٹھویں جماعت کے طالب علم کو قتل کر دیا گیا، پولیس زرائع کے مطابق واقعہ داریل کے علاقے سنیکال میں پیش آیا، جہاں دیرینہ دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کر کے 15 سالہ طالب علم کو قتل کر دیا۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ : 822360
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش