0
Wednesday 16 Oct 2019 15:08

آزادی مارچ کا معاملہ حکومتی اور پارٹی سطح پر زیر بحث لانے کا فیصلہ

آزادی مارچ کا معاملہ حکومتی اور پارٹی سطح پر زیر بحث لانے کا فیصلہ
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان نے آزادی مارچ کا معاملہ حکومتی اور پارٹی سطح پر زیربحث لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے آزادی مارچ کا معاملہ حکومتی اور پارٹی سطح پر زیر بحث لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔ کور کمیٹی میں پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ اور تین گورنرز شریک ہوں گے۔ اجلاس میں کور کمیٹی ملکی، سیاسی، معاشی معاملات، مہنگائی سے متعلق اہم فیصلے کرے گی جب کہ وزیراعظم کور کمیٹی کی مشاورت سے فیصلہ کریں گے کہ مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ کیسے روکنا ہے۔ 
خبر کا کوڈ : 822419
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش