0
Thursday 17 Oct 2019 06:39

ڈاکٹر معید یوسف اسٹریٹیجک پالیسی پلاننگ سیل کے چیئرمین مقرر

ڈاکٹر معید یوسف اسٹریٹیجک پالیسی پلاننگ سیل کے چیئرمین مقرر
اسلام ٹائمز۔ معروف مصنف اور ماہر بین الاقوامی امور ڈاکٹر معید یوسف نے اسٹریٹیجک پالیسی پلاننگ سیل کے چیئرمین کا عہدہ سنبھال لیا ہے، ان کی تقرری پچھلے ماہ عمل میں لائی گئی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سیل کے قیام کا مقصد حکومت کی معاونت کیلئے، تحقیق کو بروئے کار لا کر اہم قومی امور اور ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پالیسی تجاویز مرتب کرنا ہے۔ سیل کے چیئرمین کی حیثیت سے ڈاکٹر معید یوسف قومی سلامتی کمیٹی کے رکن بھی ہونگے۔
 
خبر کا کوڈ : 822524
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش