0
Friday 18 Oct 2019 14:30

حکومت کا فضل الرحمان کے آزادی مارچ سے نمٹنے کیلئے علماء سے مدد لینے کا فیصلہ

حکومت کا فضل الرحمان کے آزادی مارچ سے نمٹنے کیلئے علماء سے مدد لینے کا فیصلہ
اسلام ٹائمز۔ وفاقی حکومت نے مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ سے نمٹنے کے لئے علماء سے مدد لینے کا فیصلہ کرلیا، وزیراعظم نے اسلام آباد میں اہم اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں شرکت کے لئے ملک بھر سے علما اسلام آباد پہنچ گئے، مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ سے متعلق علما سے مشاورت کی جائے گی، وزیراعظم علماء سے کردار ادا کرنے کی درخواست کریں گے، مدرسہ ریفارمز پر بھی علماء سے بات چیت کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ : 822781
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش