QR CodeQR Code

پی ایس 11 میں شکست، پیپلز پارٹی کو اپنی قیادت کی غلطیوں کا ادراک کرنا چاہیئے، فواد چوہدری

18 Oct 2019 14:36

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کہا کہ اگر پیپلز پارٹی نے اصلاحات نہ کیں تو آپ کا سندھ میں بھی وہی حشر ہوگا جو باقی پاکستان میں ہوا، یہ احتجاج کا نہیں سوچ کا موقع ہے۔


اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شکست پر پیپلز پارٹی کو اپنی قیادت کی غلطیوں کا ادراک کرنا چاہیئے، سندھ کے لوگ آپ کی سرکار میں اصلاح چاہتے ہیں۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی نے اصلاحات نہ کیں تو آپ کا سندھ میں بھی وہی حشر ہوگا جو باقی پاکستان میں ہوا، یہ احتجاج کا نہیں سوچ کا موقع ہے۔
 


خبر کا کوڈ: 822783

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/822783/پی-ایس-11-میں-شکست-پیپلز-پارٹی-کو-اپنی-قیادت-کی-غلطیوں-کا-ادراک-کرنا-چاہیئے-فواد-چوہدری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org