0
Friday 18 Oct 2019 14:36

پی ایس 11 میں شکست، پیپلز پارٹی کو اپنی قیادت کی غلطیوں کا ادراک کرنا چاہیئے، فواد چوہدری

پی ایس 11 میں شکست، پیپلز پارٹی کو اپنی قیادت کی غلطیوں کا ادراک کرنا چاہیئے، فواد چوہدری
اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شکست پر پیپلز پارٹی کو اپنی قیادت کی غلطیوں کا ادراک کرنا چاہیئے، سندھ کے لوگ آپ کی سرکار میں اصلاح چاہتے ہیں۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی نے اصلاحات نہ کیں تو آپ کا سندھ میں بھی وہی حشر ہوگا جو باقی پاکستان میں ہوا، یہ احتجاج کا نہیں سوچ کا موقع ہے۔
 
خبر کا کوڈ : 822783
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش