0
Saturday 19 Oct 2019 13:01

گانچھے، کار گہری کھائی میں جا گری، ماں اور بیٹا جاں بحق، چار زخمی

گانچھے، کار گہری کھائی میں جا گری، ماں اور بیٹا جاں بحق، چار زخمی
اسلام ٹائمز۔ ضلع گانچھے کے سب ڈویژن مشہ بروم میں کار گہری کھائی میں گرنے سے ماں بیٹا جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہو گئے۔ کار خپلو سے تھگس جا رہی تھی، ہلدی کے مقام پر حادثہ پیش آیا، کار میں ایک ہی خاندان کے افراد سوار تھے، زخمیوں میں باپ اور تین بیٹے بھی شامل ہیں، زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال خپلو اور سول ہسپتال تھگس منتقل کر دیا گیا جبکہ جاں بحق ہونے والی ماں اور بیٹے کو اپنے آبائی گائوں میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 822892
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش